"زندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7: سطر 7:
* زندگی مشکل ہے۔ [[سکاٹ پیک]]<ref>سکاٹ پیک، دا روڈ لیس ٹرائویل (The Road Less Travelled)</ref>
* زندگی مشکل ہے۔ [[سکاٹ پیک]]<ref>سکاٹ پیک، دا روڈ لیس ٹرائویل (The Road Less Travelled)</ref>
* حقیقی بہادری زندگی کی تمام تر مشکلات اور اذیتوں کے باوجود اسے ہاں کہنا ہے۔<ref>Paul Tillich, The Courage to Be Tillich</ref>
* حقیقی بہادری زندگی کی تمام تر مشکلات اور اذیتوں کے باوجود اسے ہاں کہنا ہے۔<ref>Paul Tillich, The Courage to Be Tillich</ref>
* زندگی مسلسل مسائل کا نام ہے۔ کیا ہم ان پر گریہ و زاری کرنا چاہتے ہیں یا انہیں حل کرنا چاہتے ہیں؟ [[سکاٹ پیک]](The Road Less Travelled)</ref>
*


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 18:40، 6 نومبر 2014ء

زندگی


اقتباسات

  • زندگی مشکل ہے ۔۔۔۔ اور یہ ہمیشہ منصفانہ نہیں ہوتی۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ اچھی، ثمر آور اور مسرت بخش ہو سکتی ہے۔ اسے ہاں کہنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ ہال اربن [1]
  • زندگی دکھ ہے۔ گوتم بدھ
  • زندگی مشکل ہے۔ سکاٹ پیک[2]
  • حقیقی بہادری زندگی کی تمام تر مشکلات اور اذیتوں کے باوجود اسے ہاں کہنا ہے۔[3]
  • زندگی مسلسل مسائل کا نام ہے۔ کیا ہم ان پر گریہ و زاری کرنا چاہتے ہیں یا انہیں حل کرنا چاہتے ہیں؟ سکاٹ پیک(The Road Less Travelled)</ref>

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں زندگی.


  1. ہال اربن، زندگی کے بیس عظیم سبق، دارالشعور، مزنگ لاہور۔ اردو ترجمہ صفحہ 42
  2. سکاٹ پیک، دا روڈ لیس ٹرائویل (The Road Less Travelled)
  3. Paul Tillich, The Courage to Be Tillich