"عربی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Obaid Raza moved page عربی اقوال to عربی ضرب الامثال: اردو نام
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:36، 5 دسمبر 2014ء

عربی اقوال

  • ہر چیز اپنی اصل سے پہچانی جاتی ہے۔
  • ایک اکیلا دو گیارہ۔
  • اگر آپ کا دوست شہد جیسا میٹھا ہے تو اس کا زیادہ فائدہ نہ اٹھاؤ۔
  • ایک بھرا ہوا خاندان، ایک پورا گھر، سواری کا گھوڑا، یہ سب زندگی کی بڑی بڑی خوشیاں ہیں۔

گھوڑا

  • اصیل گھوڑا کبھی غلطی کر لیتا ہے۔
  • ہر اصل گھوڑے کو کبھی کبھی ٹھوکر لگتی ہے۔
  • زبان ایک ایسا گھوڑا ہے جو کسی کو بھی دور کے ملک لے جا سکتا ہے۔