"ڈچ ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
م Obaid Raza moved page ڈچ اقوال to ڈچ ضرب الامثال: درست عنوان
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:37، 5 دسمبر 2014ء

یہ ڈچ اقوال ہیں

  • ایک ہی غلطی دو بار کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے
  • عقلمند بندے آسمان سے نہیں اترتے
  • بہتر اچھے کا دشمن ہے
  • اونچے درخت کو زیادہ ہوا لگتی ہے
  • جن پر کتے بھونکیں، وہ سب چور نہیں ہوتے
  • تحفے میں کیڑے نہیں نکالنے چاہیں
  • سفید بال قبر کا تحفہ ہیں
  • آپ انڈے توڑے بنا آملیٹ نہیں بنا سکتے

مزید دیکھیں