"جاپانی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
م Obaid Raza moved page جاپانی اقوال to جاپانی ضرب الامثال: درست عنوان
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:15، 5 دسمبر 2014ء

یہ اقوال جاپان سے ہیں

  • جب تک بیوقوف مر نہ جائے، اس کا علاج ناممکن ہے
  • بندر بھی درخت سے گر سکتا ہے
  • مینڈک کا بچہ بھی مینڈک ہی رہتا ہے
  • ایک اچھی بات تین سردیوں کو گرم کر سکتی ہے

مزید دیکھیں