"پولتھانی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
م Obaid Raza moved page پولتھانی اقوال to پولتھانی ضرب الامثال: درست عنوان
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:18، 5 دسمبر 2014ء

پولتھانی زبان پولینڈ میں بولی جاتی ہے

  • انڈا مرغی سے بھی سیانا ہونے کی کوشش کر رہا ہے
  • اختتام کام کا سرتاج ہے
  • ڈر کی بہت سی آنکھیں ہوتی ہیں
  • امید سارے پاگلوں کی ماں ہے
  • قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے

مزید دیکھیں