"آئرش ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza moved page آئرش اقوال to آئرش ضرب الامثال: درست عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

====یہ اقوال آئرلینڈ سے ہیں ====
==ضرب الامثال==


* ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
* ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
سطر 10: سطر 11:


==مزید دیکھیں==
==مزید دیکھیں==
* [[ضرب الامثال]]
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]


==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:آئرش اقوال]]
[[زمرہ:آئرش ادب]]
[[زمرہ:ضرب الامثال]]
[[زمرہ:آئرش تہذیب]]
[[زمرہ:آئرش زبان]]

نسخہ بمطابق 10:05، 6 دسمبر 2014ء

ضرب الامثال

  • ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
  • خدا مہربان سہی لیکن کشتی میں مت ناچو
  • انجان راہ پر قدم آہستہ اٹھتے ہیں
  • ہر انسان کا دماغ اس کی سلطنت ہے
  • خدا کا ڈر ذہانت کی بنیاد ہے
  • جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
  • پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے

مزید دیکھیں


حوالہ جات