"انگریزی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza moved page انگریزی اقوال to انگریزی ضرب الامثال: درست عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==ضرب الامثال==
==== یہ اقوال برطانیہ سے ہیں ====


* بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے
* بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے۔
* کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے
* کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔
* وقت پر لگایا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بہتر ہے
* وقت پر لگایا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بہتر ہے۔
* گھر جیسی کوئی جگہ نہیں
* گھر جیسی کوئی جگہ نہیں۔
* اچھی بات سے اچھا فعل بہتر ہے
* اچھی بات سے اچھا فعل بہتر ہے۔
* آملیٹ کھانے کے لئے انڈہ توڑنا پڑتا ہے
* آملیٹ کھانے کے لئے انڈہ توڑنا پڑتا ہے۔
* جو ایک انڈا چوری کرے گا وہ بھینس بھی چوری کرے گا
* جو ایک انڈا چوری کرے گا وہ بھینس بھی چوری کرے گا۔
* اگر گرمی نہیں سہہ سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ
* اگر گرمی نہیں سہہ سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ۔
* جہاں باڑ چھوٹی ہوگی لوگ وہیں سے عبور کریں گے
* جہاں باڑ چھوٹی ہوگی لوگ وہیں سے عبور کریں گے۔
* اگر کسی گڑھے میں گر جاؤ تو رونا دھونا بند کر دو
* اگر کسی گڑھے میں گر جاؤ تو رونا دھونا بند کر دو۔
* امید پر جینے والا بھوک سے مرے گا
* امید پر جینے والا بھوک سے مرے گا۔
* اپنا منہ بند اور آنکھیں کھلی رکھیں
* اپنا منہ بند اور آنکھیں کھلی رکھیں۔
* ہنستے کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور رونے والا اکیلا روتا ہے
* ہنستے کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور رونے والا اکیلا روتا ہے۔
* عشق اندھا ہوتا ہے
* عشق اندھا ہوتا ہے۔
* اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے
* اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے۔
* کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے
* کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے۔


==مزید دیکھیں==
==مزید دیکھیں==
* [[ضرب الامثال]]
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]



[[زمرہ:انگریزی اقوال]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:انگریزی ادب]]
[[زمرہ:ضرب الامثال]]
[[زمرہ:انگریزی تہذیب]]
[[زمرہ:انگریزی زبان]]

نسخہ بمطابق 10:19، 6 دسمبر 2014ء

ضرب الامثال

  • بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے۔
  • کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔
  • وقت پر لگایا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بہتر ہے۔
  • گھر جیسی کوئی جگہ نہیں۔
  • اچھی بات سے اچھا فعل بہتر ہے۔
  • آملیٹ کھانے کے لئے انڈہ توڑنا پڑتا ہے۔
  • جو ایک انڈا چوری کرے گا وہ بھینس بھی چوری کرے گا۔
  • اگر گرمی نہیں سہہ سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ۔
  • جہاں باڑ چھوٹی ہوگی لوگ وہیں سے عبور کریں گے۔
  • اگر کسی گڑھے میں گر جاؤ تو رونا دھونا بند کر دو۔
  • امید پر جینے والا بھوک سے مرے گا۔
  • اپنا منہ بند اور آنکھیں کھلی رکھیں۔
  • ہنستے کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور رونے والا اکیلا روتا ہے۔
  • عشق اندھا ہوتا ہے۔
  • اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے۔
  • کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے۔

مزید دیکھیں


حوالہ جات