"عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م Obaid Raza نے صفحہ حضرت عثمان غنی کو بجانب عٹمان بن عفان منتقل کیا |
||
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 18:30، 18 اپريل 2015ء
اقتباسات
- میں دنیا چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایمان نہیں۔
- اس نے اللہ کا حق نہیں جانا جس نے لوگوں کا حق نہیں جانا۔
- اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھو۔
- گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بے قرار رکھتا ہے۔
- سب سے برا آدمی وہ ہے جو لوگوں کی برائیاں کرتا پھرے۔
- حقیر سے حقیر پیشہ اختیار کرنا ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات