"امام ابو حنیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Obaid Raza نے صفحہ امام اعظم ابو حنیفہ کو بجانب امام ابو حنیفہ منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:32، 18 اپريل 2015ء

  • جو کام کرو اطمینان اور وقار کے ساتھ کرو ۔
  • فراخی اور تنگ دستی میں استغناء پر قائم رہو ۔
  • گفتگو میں آواز بلند نہ ہونے دو تاکہ آپس میں محبت پیداہو ۔
  • راستہ میں چلو تو دائیں بائیں کی چیزوں کو دل میں جگہ مت دو ۔
  • ہر بات میں تقوُی اور امانت کو پیش نظر رکھو ۔
  • اپنی جان کے لیے گناہ جمع کرنا اور ورثاء کے لیے مال جمع کرنا سب سے بڑی غلطی ہے ۔
  • دنیا پر مائل نہ ہو تاکہ احکام الہی سے غفلت نہ ہو ۔
  • سب سے بڑی عبادت ایمان اور سب سے بڑا گناہ کفر ہے ۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں امام ابو حنیفہ.