"کارل مارکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:


{{ویکیپیڈیا}}
{{ویکیپیڈیا}}

سائنسی اشتراکیت کا بانی 5 مئی 1818ء میں ٹراٹر (صوبہ رائن پروشیا) میں ایک قانون دان گھرانے میں پیدا ہوا۔ مارکس کی جنم بھومی صوبہ رائن صنعتی طور پر بہت ترقی یافتہ تھا، اٹھارویں صدی میں فرانس کے بورژوازی انقلاب کی وجہ سے یہاں جاگیراری واجبات اور ٹیکس منسوخ ہو چکے تھے۔ کوئلے کے ذخائر سے حاصل شدہ بڑی بڑی رقوم نے صنعتی ترقی کے لئے حالات سازگار کر دئے تھے، اس طرح صویہ میں بڑے پیمانے کی سرمایہ داری کی صنعت لگ چکی تھی۔ اور ایک نیا طبقہ یعنی پرولتاریہ بھی پیدا ہو گیا تھا۔
1830 ء سے 1835تک مارکس نے ٹراٹر کے جمناسٹک سکول مین تعلیم حاصل کی، جس مضون پر اس کو بی۔ اے کی ڈگری دی گئی اس کا عنوان تھا “پیشہ اختیار کرنے کے متعلق ایک نوجوان کے تصورات”، اس مضمون سے پتہ چلتا ہے کہاس سترہ سالہ نوجوان نے ابتداء ہی سے اپنی زندگی کا مقصد انسانیت کی بے لوث خدمت کو ٹھہرایا۔۔۔۔جمناسٹک سکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پہلے توبون میں پھر برلن یونیورسٹی میں قانون پڑھا۔ علم قانون اس کا پسندیدہ مصمون تھا۔لیکن اس نے فلسفہ اور تاریخ میں بھی گہری دلچسپی لی۔۔۔

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==



نسخہ بمطابق 18:34، 29 اکتوبر 2015ء

کارل مارکس فرانسیسی اشتراکیت کا بانی۔

اقتباسات

  • فلسفیوں نے دنیا کی تعبیر مختلف طریقوں سے کی ہے لیکن اصل مسئلہ اسے تبدیل کرنے کا ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں کارل مارکس.


سائنسی اشتراکیت کا بانی 5 مئی 1818ء میں ٹراٹر (صوبہ رائن پروشیا) میں ایک قانون دان گھرانے میں پیدا ہوا۔ مارکس کی جنم بھومی صوبہ رائن صنعتی طور پر بہت ترقی یافتہ تھا، اٹھارویں صدی میں فرانس کے بورژوازی انقلاب کی وجہ سے یہاں جاگیراری واجبات اور ٹیکس منسوخ ہو چکے تھے۔ کوئلے کے ذخائر سے حاصل شدہ بڑی بڑی رقوم نے صنعتی ترقی کے لئے حالات سازگار کر دئے تھے، اس طرح صویہ میں بڑے پیمانے کی سرمایہ داری کی صنعت لگ چکی تھی۔ اور ایک نیا طبقہ یعنی پرولتاریہ بھی پیدا ہو گیا تھا۔ 1830 ء سے 1835تک مارکس نے ٹراٹر کے جمناسٹک سکول مین تعلیم حاصل کی، جس مضون پر اس کو بی۔ اے کی ڈگری دی گئی اس کا عنوان تھا “پیشہ اختیار کرنے کے متعلق ایک نوجوان کے تصورات”، اس مضمون سے پتہ چلتا ہے کہاس سترہ سالہ نوجوان نے ابتداء ہی سے اپنی زندگی کا مقصد انسانیت کی بے لوث خدمت کو ٹھہرایا۔۔۔۔جمناسٹک سکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پہلے توبون میں پھر برلن یونیورسٹی میں قانون پڑھا۔ علم قانون اس کا پسندیدہ مصمون تھا۔لیکن اس نے فلسفہ اور تاریخ میں بھی گہری دلچسپی لی۔۔۔

حوالہ جات