"اقتباسات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«اقتباسات ایک ایسا بیان ہے جو کسی دوسرے سے ہو، مستند ذرائع سے ثابت ہو اور لوگو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:58، 24 فروری 2017ء

اقتباسات ایک ایسا بیان ہے جو کسی دوسرے سے ہو، مستند ذرائع سے ثابت ہو اور لوگوں میں مشہور ہوجائے اور تواتر سے ذکر کیا جائے۔

اقتباسات

  • تمھارے بدن کی طرح تمھارے اذہان بھی تھک جاتے ہیں لہذا اسے عاقل باتیں پڑھ کر آرام دو۔
  • * علی ابن ابی طالب، نہج البلاغہ
  • یہ بات جاننے کے لئے مجھے کسی اقوال کی لغت کی ضرورت نہیں کہ آنکھیں روح کی کھڑکی ہے۔
    • Max Beerbohm, Zuleika Dobson (1911)
  • زندگی اپنے آپ میں ایک اقتباس ہے۔
  • * Jorge Luis Borges, quoted in Cool Memories (1987) by Jean Baudrillard, (trans. 1990) Ch. 5.
  • لوگ جنھیں اقوال پسند ہیں درحقیقت بے معنی نتائج نکالنے والے ہوتے ہیں۔
    • Graham Greene, ‎Philip Stratford (1973) The Portable Graham Greene, p. 133; Cited in: Susan Ratcliffe ed. Oxford Essential Quotations. 2012.