"ابن خلدون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''ابن خلدون''' (پیدائش: 27 مئی 1332ء – وفات: 19 مارچ 1406ء) سیاستدان، مؤرخ، فقیہ اور فلسفی تھے۔

[[File:Ibn Khaldoun Statue and Square, Mohandesin, Cairo.jpg|thumb|قاہرہ، مصر میں ابن خلدون کا نصب شدہ مجسمہ]]

==علم تاریخ کی اہمیت==
علم تاریخ ایک معزز و بلند پایہ، بہت فائدہ مند اور شریف غرض و غایت کا فن ہے، کیونکہ یہ ہمیں گزشتہ اَقوام کے اخلاق و احوال بتاتا ہے۔ انبیاء کی سیرتوں سے آگاہ کرتا ہے اور حکومتوں اور سیاست میں سلاطین کے حالات کی خبر دیتا ہے، تاکہ اگر کوئی کسی دِینی یا دُنیوں سلسلے میں اِن میں سے کسی کے نقشِ قدم پر چلنا چاہے تو اُسے پورا پورا استفادہ ہو۔
== مزید دیکھیں ==
== مزید دیکھیں ==
{{wikipedia}}
{{wikipedia}}

نسخہ بمطابق 09:49، 27 مئی 2017ء

تونس میں ابن خلدون کا مجسمہ

ابن خلدون (پیدائش: 27 مئی 1332ء – وفات: 19 مارچ 1406ء) سیاستدان، مؤرخ، فقیہ اور فلسفی تھے۔

قاہرہ، مصر میں ابن خلدون کا نصب شدہ مجسمہ

علم تاریخ کی اہمیت

علم تاریخ ایک معزز و بلند پایہ، بہت فائدہ مند اور شریف غرض و غایت کا فن ہے، کیونکہ یہ ہمیں گزشتہ اَقوام کے اخلاق و احوال بتاتا ہے۔ انبیاء کی سیرتوں سے آگاہ کرتا ہے اور حکومتوں اور سیاست میں سلاطین کے حالات کی خبر دیتا ہے، تاکہ اگر کوئی کسی دِینی یا دُنیوں سلسلے میں اِن میں سے کسی کے نقشِ قدم پر چلنا چاہے تو اُسے پورا پورا استفادہ ہو۔

مزید دیکھیں

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ابن خلدون.