"برٹنڈ رسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکت) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
برٹرینڈ رسّل 18 مئی 1872 میں پیدا ہوئے اور دو فروری 1970 میں انتقال کر گئے۔ وہ صرف برطانیہ ہی کے نہیں دنیا بھر میں ایک عظیم [[فلسفی]]، ماہر منطق، ماہر ریاضی، [[مورخ]] اور سماجی نقاد کے طور جانے جاتے ہیں۔ |
|||
انھیں ایک [[لبرل]] یا آزاد خیال اور [[سوشلسٹ]] بھی کہا جاتا ہے لیکن وہ ہمیشہ یہ کہہ کر اس کی تردید کرتے رہے کہ وہ ان میں سے کسی کی معیار پر بھی خود کو پورا نہیں پاتے۔ |
|||
رسّل جنگ کے مخالفت کرنے والے [[دنیا]] کے سرفہرست لوگوں میں شامل رہے، عالمی [[جنگ]] کے دوران انھیں جیل میں بھی ڈال دیا گیا۔ انھوں نے سٹالن پر بھی کڑی تنقید کی اور ایک بڑی سامراج [[دشمن]] بھی رہے، ہٹلر کے خلا نکلنے والوں میں بھی وہ انتہائی نمایاں تھے، ویت نام کی جنگ میں انھوں نے امریکہ کی شدید مخالفت کی، ایٹمی اسلحے کی [[مخالفت]] میں بھی سب سے آگے رہنے والوں میں شامل تھے۔ انھیں 1950 میں [[امن]] کا نوبل انعام پیش کیا گیا۔ |
|||
==اقوال== |
==اقوال== |
||
# میں اپنے [[عقیدہ]] کیلیے کبھی مرنا نہیں چاہوں گا کیوںکہ ہوسکتا ہے کہ میں غلط ہوں۔ |
# میں اپنے [[عقیدہ]] کیلیے کبھی مرنا نہیں چاہوں گا کیوںکہ ہوسکتا ہے کہ میں غلط ہوں۔ |
نسخہ بمطابق 15:29، 28 دسمبر 2017ء
اقوال
- میں اپنے عقیدہ کیلیے کبھی مرنا نہیں چاہوں گا کیوںکہ ہوسکتا ہے کہ میں غلط ہوں۔
- آدمی پیدائش سے بےوقوف نہیں جاہل ہوتا ہے۔ اسے تعلیم بے بے وقوف بناتی ہے۔
- ہر آسانی سے کیا جانے والا کام آپ خوشی کا باعث بنتا ہے۔[1]
- اگر پچاس لاکھ لوگ ایک جھوٹ کو سچ کہیں ، تب بھی وہ جھوٹ ہی رہے گا۔
- وہ آدمی جو اپنے دشمن کے نام سے آشنا ہوتا ہے، وہ اس کے ذریعے سے اُس پر طلسماتی برتری حاصل کر سکتا ہے۔[2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ http://www.brainyquote.com/quotes/authors/b/bertrand_russell.html
- ↑ این انکوائری اِن ٹو میننگ اینڈ ٹرتھ‘ کا ترجمہ، بنام:معنی اور صداقت، برٹرینڈ رسّل مترجم: امیر خان حکمت، ناشر: سٹی بُک پوائنٹ۔ نوید سکوائر، اردو بازار، کراچی