"ملالہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی using AWB
سطر 2: سطر 2:
[[ملف:Murals dedicated to Malala Yousafzai 01.jpg|تصغیر|بائیں|ملالہ یوسف زئی کے لیے وقف روم میں دیواری]]

''[[w:ملالہ یوسفزئی|ملالہ یوسفزئی]]'' ایک پاکستانی طالبہ ہے ، جس نے سوات جنگ کے دوران بی بی سی پر ڈائری لکھ کر عالمی شہرت حاصل کی۔ 2013 میں اسے دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا جس میں یہ بچ گئی۔ 2014ء میں [[نوبل انعام]] برائے [[امن]] ملالہ کو دیا گيا۔ یہ دوسری پاکستانی اور سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ شخصیت ہے۔

==اقتباسات==
==اقتباسات==
:<small>اقتباس از [http://www.independent.co.uk/news/world/asia/the-full-text-malala-yousafzai-delivers-defiant-riposte-to-taliban-militants-with-speech-to-the-un-general-assembly-8706606.html The full text: Malala Yousafzai delivers defiant riposte to Taliban militants with speech to the UN General Assembly], ''دی انڈیپنڈنٹ'', (12جولائی،2013)</small>

[[File:Malala Yousafzai Role Models 1.jpg|thumb|اگر میرے ہاتھ میں گن ہو، اور وہ میرے سامنے کھڑا ہو، تب بھی اسے نہ ماروں گئی۔ یہ [[رحمدلی]] میں نے [[محمد]]، رحمت عالم ،[[مسیح]] اور [[بدھا]] سے سیکھی.]]

[[File:Malala Yousafzai Role Models 2.jpg|thumb|تبدیلی کی یہ میراث میں نے [[مارٹن لوتھر کنگ]]، [[نیلسن مینڈیلا]] اور [[محمد علی جناح]] سے ورثے میں پائی.]]

[[File:Malala Yousafzai Role Models 3.jpg|thumb|یہ عدم تشدد کا فلسفہ میں نے [[گاندھی]]، [[w:خان عبدلغفارخان|باچا خان]] اور [[مدر ٹریسا]] سے سیکھا.]]

سطر 14: سطر 12:
{{wikipedia}}
{{wikipedia}}
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ شخصیات]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہ شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین]]

نسخہ بمطابق 11:21، 15 مئی 2018ء

ملالہ یوسفزئی
فائل:Murals dedicated to Malala Yousafzai 01.jpg
ملالہ یوسف زئی کے لیے وقف روم میں دیواری

ملالہ یوسفزئی ایک پاکستانی طالبہ ہے ، جس نے سوات جنگ کے دوران بی بی سی پر ڈائری لکھ کر عالمی شہرت حاصل کی۔ 2013 میں اسے دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا جس میں یہ بچ گئی۔ 2014ء میں نوبل انعام برائے امن ملالہ کو دیا گيا۔ یہ دوسری پاکستانی اور سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ شخصیت ہے۔

اقتباسات

اقتباس از The full text: Malala Yousafzai delivers defiant riposte to Taliban militants with speech to the UN General Assembly, دی انڈیپنڈنٹ, (12جولائی،2013)
اگر میرے ہاتھ میں گن ہو، اور وہ میرے سامنے کھڑا ہو، تب بھی اسے نہ ماروں گئی۔ یہ رحمدلی میں نے محمد، رحمت عالم ،مسیح اور بدھا سے سیکھی.
تبدیلی کی یہ میراث میں نے مارٹن لوتھر کنگ، نیلسن مینڈیلا اور محمد علی جناح سے ورثے میں پائی.
یہ عدم تشدد کا فلسفہ میں نے گاندھی، باچا خان اور مدر ٹریسا سے سیکھا.

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ملالہ یوسفزئی.