"دل" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: دل یا قلب جس کو عام الفاظ میں دل کہا جاتا ہے ایک عضلاتی عضو ہے جو کہ تمام جسم میں خون مضخت (pump)...
 
←‏اقوال: درستی using AWB
 
سطر 7: سطر 7:
{{wiktionary|دل}}
{{wiktionary|دل}}
{{commonscat|Hearts}}
{{commonscat|Hearts}}

[[زمرہ:احساسات]]
[[زمرہ:احساسات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:23، 15 مئی 2018ء

دل یا قلب جس کو عام الفاظ میں دل کہا جاتا ہے ایک عضلاتی عضو ہے جو کہ تمام جسم میں خون مضخت (pump) کرتا ہے۔ قلب کی نظمی حرکت (دھڑکن) ایک غیرموقوف (نہ رکنے والی) حرکت ہے جو قبل ازپیدائش تا دم مرگ قائم رہتی ہے۔

اقوال[ترمیم]

  • ہم کچھ لوگوں کے سامنے مسکراتے ہیں جبکہ ہمارے دل ان پر لعنت بھیج رہے ہوتے ہیں (حضرت ابودرداء)
  • دل کی مضبوطی کے ذریعے سے ہی انسان ! راز کو چھپا سکتا ہے اور ذلت سے بچ سکتا ہے۔ (امام ابو بکر طر طوشی)
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں دل.