"عمران خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
* میں ملٹری سیکریٹری کے گھر کے پاس تین کمروں کے گھر میں رہوں گا۔ تین ملازم رکھوں گا۔ میں صرف سکیورٹی کی وجہ سے یہاں رہ رہا ہوں۔
* میں ملٹری سیکریٹری کے گھر کے پاس تین کمروں کے گھر میں رہوں گا۔ تین ملازم رکھوں گا۔ میں صرف سکیورٹی کی وجہ سے یہاں رہ رہا ہوں۔
* آج پاکستان کے معاشی حالات مشکل ہیں۔ پاکستان پر 2013ء میں 15 ہزار ارب کا قرضہ تھا اور آج 23 ہزار ارب قرضہ ہے۔ ہم قوم کو یہ بھی بتائیں گے کہ اس قرضے کی رقم کہاں گئی۔ ہم ان قرضوں پر عائد سود کو ادا کرنے کے لیے بھی مزید قرضے لے رہے ہیں۔

* میں عوام کو سادہ ترین زندگی گزار کر دکھاؤں گا، میں عوام کوایک ایک پیسہ بچا کر دکھاؤں گا اور جب تک حکومت میں ہوں کوئی کاروبار نہیں کروں گا۔
==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]

نسخہ بمطابق 16:06، 24 اگست 2018ء

اقتباسات

  • اپنی جوانی کے ڈھلتے ہوئے حصے میں، آج میں نے یہ کپ جیت لیا ہے۔
  • میں نے سیاست کو کبھی کریئر نہیں سمجھا۔ میرا مقصد تھا کہ اس ملک کو اقبال کے تصور کے مطابق حقیقی فلاحی ریاست بنایا جائے۔
  • میں ملٹری سیکریٹری کے گھر کے پاس تین کمروں کے گھر میں رہوں گا۔ تین ملازم رکھوں گا۔ میں صرف سکیورٹی کی وجہ سے یہاں رہ رہا ہوں۔
  • آج پاکستان کے معاشی حالات مشکل ہیں۔ پاکستان پر 2013ء میں 15 ہزار ارب کا قرضہ تھا اور آج 23 ہزار ارب قرضہ ہے۔ ہم قوم کو یہ بھی بتائیں گے کہ اس قرضے کی رقم کہاں گئی۔ ہم ان قرضوں پر عائد سود کو ادا کرنے کے لیے بھی مزید قرضے لے رہے ہیں۔
  • میں عوام کو سادہ ترین زندگی گزار کر دکھاؤں گا، میں عوام کوایک ایک پیسہ بچا کر دکھاؤں گا اور جب تک حکومت میں ہوں کوئی کاروبار نہیں کروں گا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات