"دریچے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2: سطر 2:
==اقتباسات==
==اقتباسات==
==اقوال==
==اقوال==
*اگر لوگوں کے ظاہری حالات برابر نہ ہوں تب بھی اُن پر [[اللہ]] کا فضل ہوسکتا ہے۔
**دریچے، صفحہ 9۔
*اگر آپ سے نیک عمل نہیں ہو رہا تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ غلط عمل نے اُس کا راستہ روکا ہوا ہے، اِس لیے آپ غلط عمل کو نکال دو۔
**دریچے، صفحہ 10۔
*اپنے غم کو غصہ نہ بناؤ کیونکہ غم کو غصہ وہ بناتا ہے جو کسی [[تقدیر]] کو نہیں مانتا اور جو کسی خدا کو نہیں مانتا۔
**دریچے، صفحہ 11۔

==مزید پڑھیں==
==مزید پڑھیں==
*[[واصف علی واصف]]
*[[واصف علی واصف]]

نسخہ بمطابق 09:02، 21 جنوری 2019ء

دریچے واصف علی واصف کی مشہور کتاب ہے جو اُن کے انتقال کے بعد 2004ء میں شائع ہوئی۔

اقتباسات

اقوال

  • اگر لوگوں کے ظاہری حالات برابر نہ ہوں تب بھی اُن پر اللہ کا فضل ہوسکتا ہے۔
    • دریچے، صفحہ 9۔
  • اگر آپ سے نیک عمل نہیں ہو رہا تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ غلط عمل نے اُس کا راستہ روکا ہوا ہے، اِس لیے آپ غلط عمل کو نکال دو۔
    • دریچے، صفحہ 10۔
  • اپنے غم کو غصہ نہ بناؤ کیونکہ غم کو غصہ وہ بناتا ہے جو کسی تقدیر کو نہیں مانتا اور جو کسی خدا کو نہیں مانتا۔
    • دریچے، صفحہ 11۔

مزید پڑھیں