"دریچے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11: سطر 11:
*اپنے غم کو غصہ نہ بناؤ کیونکہ غم کو غصہ وہ بناتا ہے جو کسی [[تقدیر]] کو نہیں مانتا اور جو کسی خدا کو نہیں مانتا۔
*اپنے غم کو غصہ نہ بناؤ کیونکہ غم کو غصہ وہ بناتا ہے جو کسی [[تقدیر]] کو نہیں مانتا اور جو کسی خدا کو نہیں مانتا۔
**دریچے، صفحہ 11۔
**دریچے، صفحہ 11۔
*بد آدمی بدعمل نہ کرے تب بھی بد ہے اور نیک آدمی نیکی نہ کرے تب بھی نیک ہے کیونکہ نیکی نیت کا نام ہے۔
**دریچے، صفحہ 12۔


==مزید پڑھیں==
==مزید پڑھیں==

نسخہ بمطابق 09:08، 21 جنوری 2019ء

دریچے واصف علی واصف کی مشہور کتاب ہے جو اُن کے انتقال کے بعد 2004ء میں شائع ہوئی۔

اقتباسات

  • شکر کا طریقہ یہ ہے کہ گِلہ نہ ہو، بندوں کا گلہ نہ ہو، خالق کا گلہ نہ ہو، زِندگی کا گلہ نہ ہو، شب و رَوز کا گلہ نہ ہو۔ زِندگی کو حاصل اور محرومیوں کی شکل میں نہ تولو بلکہ زِندگی میں اپنی عافیت کو، عطا کرنے والے محسنوں کو تلاش کرو اور محسن کے احسان کا شکریہ اداء کرو۔
    • دریچے، صفحہ 15۔

اقوال

  • اگر لوگوں کے ظاہری حالات برابر نہ ہوں تب بھی اُن پر اللہ کا فضل ہوسکتا ہے۔
    • دریچے، صفحہ 9۔
  • اگر آپ سے نیک عمل نہیں ہو رہا تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ غلط عمل نے اُس کا راستہ روکا ہوا ہے، اِس لیے آپ غلط عمل کو نکال دو۔
    • دریچے، صفحہ 10۔
  • اپنے غم کو غصہ نہ بناؤ کیونکہ غم کو غصہ وہ بناتا ہے جو کسی تقدیر کو نہیں مانتا اور جو کسی خدا کو نہیں مانتا۔
    • دریچے، صفحہ 11۔
  • بد آدمی بدعمل نہ کرے تب بھی بد ہے اور نیک آدمی نیکی نہ کرے تب بھی نیک ہے کیونکہ نیکی نیت کا نام ہے۔
    • دریچے، صفحہ 12۔

مزید پڑھیں