ایڈلائی سٹیونسن

ویکی اقتباس سے

ایڈلائی سٹیونسن (5 فروری 1900 – 14 جولائی 1965) اک امریکی لکھاری ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • عادتیں قوانین سے زیادہ طاقتور ہوتی ہیں۔
  • ہر ایک کی پسند کے لئے چنے جانے والے الفاظ کسی کو بھی پسند نہیں آتے۔
  • بھوکا انسان آزاد نہیں ہوتا۔
  • ایٹم میں کوئی برائی نہیں، برائی انسان کی روح میں ہے۔
  • دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا اپنے پیروں تلے کی زمین گنواتا ہے۔
  • آپ کسی بھی انسان کی پیمائش اس چیز کی پیمائش سے کر سکتے ہیں جس سے اسے غصہ آئے۔
  • کسی انقلاب کو روکنا اس کی ابتداء میں ممکن ہوتا ہے، انتہا پر نہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]