جارجی ہائیڈ-لیس

ویکی اقتباس سے

جارجی ہائیڈ-لیس (پیدائش: 16 اکتوبر 1892ء– وفات: 23 اگست 1968ء) انگریزی شاعر ولیم بٹلر ییٹس کی بیوی تھی۔

اقتباس[ترمیم]

  • تمہارے مرنے کے بعد لوگ تمہارے معاشقوں پر لکھیں گے مگر میں کچھ نہیں کہوں گی، کیوں کہ میں یاد کروں گی کہ تم میرے لیے کتنا باعث فخر تھے۔
    • منتخب مضامین (1988ء)، صفحہ 253۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جارجی ہائیڈ-لیس.