جنگ

ویکی اقتباس سے

جنگ ایک ایسا تنازعہ ہے جس میں ہتھیاروں کا استعمال ہو۔

اقتباس[ترمیم]

  • یہ میرے لئے ایک بیکار بات ہوگی کہ میں حکام کو بتاؤں ک یہ جنگ ہے۔
    • Charles Francis Adams, Despatch to Earl Russell (Sept. 5, 1863).
  • میری آواز اب بھی جنگ کے لئے ہیں۔

Joseph Addison, Cato, A Tragedy (1713), Act II, scene 1**.

  • انھوں نے جنگ کے واسطے لوگوں کو بھیجا لیکن کوئی بھی ان میں سے واپس نا آیا۔
    • Aeschylus, Agamemnon.