دل والے دلہنیا لے جائیں گے (فلم)

ویکی اقتباس سے

دلوالے دلہنیا لے جائیں گے ایک بالی وڈ فلم ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • بڑے بڑے دیسوں مین ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔
  • تمھاری جیسی لڑکی کے ساتھ میرے جیسے لڑکے کا ہونا بہت ضروری ہے۔
  • اگر یہ تجھے پیار کرتی ہے، تو یہ پلٹ کر دیکھے گی۔
  • اگر تم غلط راستے پر چلوگے، تو ہو سکتا ہے شروعات میں بہت کامیابی ملے۔ مگر انت میں تمھاری ہار ہوگی۔ اور اگر صحیح راستے پر چلوگے تو بھلے ہی شروعات میں تمھیں قدم قدم پر ٹھوکریں ملیں، مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑے، پریشانی ہو مگر انت میں ہمیشہ جیت ہوگی۔
  • میں ایک ہندوستانی ہوں۔ اور میں جانتا ہوں کہ ایک ہندوستانی لڑکی کی عزت کیا ہوتی ہے۔
  • سپنے دیکھو، ضرور دیکھو، مگر ان کے پورے ہونے کی شرط مت رکھو۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں دل والے دلہنیا لے جائیں گے (فلم).