قومیت: روسی
وجہ شہرت: کمیونسٹ دور میں حکمرانی
ولادت : 21/دسمبر 1879
وفات: 5/مارچ 1953۔
- مجھے صرف ایک ہی بات کا یقین ہے، انسانی عزم کی طاقت کا۔
- مجھے کسی پر اعتماد نہیں، اپنے آپ پر بھی نہیں۔
- موت تمام مشکلات کا حل ہے: نہ کوئی آدمی رہے گا نہ مسئلہ۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]