عورت

ویکی اقتباس سے
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
مونث جنس کے لیے علامت

عورت ایک انسانی جنس، مرد کا متضاد یا مونث انسان

اقتباسات[ترمیم]

  • ایک عورت مرد کے بغیر مچھلی کی طرح ہے، جس کے پاس بائیسیکل نہیں ہے۔ (جرمن افورسم)
  • مرد کا امتحان عورت ہے اور عورت کا امتحان روپے پیسے سے ہوتا ہے۔ (فیثاغورث)
  • عورت کی زور اور حوصلہ، غرور اور عزت مرد کی ذات سے ہے اسے شوہر کی طاقت اور مرد کی ہمت کا گھمنڈ ہوتا ہے۔
  • عورت گالیاں سہتی ہے، مار سہتی ہے مگر میکے کی نندا اس سے نہیں سہی جاتی۔[1]
  • مجھے مردوں کی دنیا میں رہنے پر کوئی اعتراض نہیں اگر اُس میں میں ایک عورت کی طرح جی سکوں۔ (مارلن منرو)
  • عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ (ولیم شیکسپیئر)
  • عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ (آسکر وائلڈ)

ضرب المثل[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں عورت.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. افسانہ، بڑے گھر کی بیٹی