مادری زبان

ویکی اقتباس سے

مادری زبان وہ زبان جو والدین بولتے ہوۂ، اور بچہ ان میں رئے کر ہی اسے سیکھے اور بولے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • مادری زبانوں کا احترام کریں کیوں کہ یہ صرف آپ کی ماں کی زبان نہیں ہے بلکہ سب کی ماؤں کی زبانیں ہیں۔ (مظہر الحق صدیقی)
  • مادری زبان ورثے میں ملتی ہے جب کہ دوسری زبانیں ہماری معاشی اور معاشرتی مجبوریاں ہوتی ہیں۔ (مہتاب اکبر راشدی )

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مادری زبان.