تبادلۂ خیال:احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ ولہ وسلم

وکی اقتباسات سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

والہ کا الف غائب ہے نام کی تصحیح کر لیں

[ترمیم] صحت و روایت

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث کو پھیلانہ قابل فخر ہے۔ لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس میں روایت صحت یا جس کتاب حدیث سے لی گئی اس کا نام ضرور لکھا جانا چاہیے۔ میرا خیال ہے کہ اس کو ایک اصول کے طور پر وکی اقتباسات میں لاگو کر دینا چاہئے۔ --عمران سبحانی 09:52, 15 اپريل 2009 (UTC)