علامہ محمد اقبال
Appearance
علامہ محمد اقبال(9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔
قوت
[ترمیم]- قوی انسان ماحول تخلیق کرتا ہے۔ کمزوروں کو ماحول کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا پڑتا ہے۔
- قوت باطل کو چھو لیتی ہے تو باطل حق میں بدل جاتا ہے۔
- تہذیب مرد قوی کا ایک خیال ہے۔
- پیکر قوت مہدی کا انتظار چھوڑ دو۔ جاو اور مہدی کو تخلیق کرو۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ شذرات اقبال، مجلس ترقی ادب، لاہور
زمرہ جات:
- 1877ء کی پیدائشیں
- 1938ء کی وفیات
- پاکستانی شعراء
- شعراء
- برطانوی ہند کی شخصیات
- لاہور کی شخصیات
- اردو مصنفین
- اردو ادب
- شعرائے اردو
- فارسی ادب
- فارسی شعراء
- فارسی زبان کے شعراء
- فارسی زبان کے مصنفین
- پاکستانی شخصیات
- ہندوستانی مسلمان
- سیاست دان
- تحریک پاکستان کے قائدین
- کارکنان تحریک پاکستان
- پاکستانی سیاستدان
- پاکستانی علما
- پاکستانی غیر افسانوی مصنفین