ولیم شیکسپئر

وکی اقتباسات سے

Jump to: navigation, search
  • ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی۔
  • محبت سب سے کرو۔
  • عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ اس کی نیکی اس کے لیے مداح پیدا کر دیتی ہے۔ لیکن وفااسے دیوتائی صورت میں نمایاں کرتی ہے۔
  • ایڑیاں رگڑ کر مرنے سے بہتر ہے کہ جوانی میں جہاد میں ہی مر جائے۔
  • انسان کو موت تک اپنی جدوجہد رکھنی چاہئے۔