ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھی عبارات
Appearance
پاکستان، بھارت، افغانستان میں ٹرکوں، ویگنوں، رکشوں پر لکھے، جملے، اشعار، مصرعے، اصلاحی و مذہبی اقوال، مذہبی نعرے اور دیگر عبارات ایک کافی پرانی روایت ہے، یہ شاید ان ایجادات کے ساتھ ہی وجود میں آ گئی تھی۔ ان میں کچھ ایسے بھی جملے ہیں جو اب ہمارے ادب اور ہماری زبان کا حصہ بن چکے ہیں ، ان میں سے اکثر کے تو اصل "موجد" کا بھی اتا پتا نہیں۔ اس کام کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس پر پاکستان و بیرون پاکستان تحقیقی کام کیا جا چکا ہے۔
دعائیں
[ترمیم]اچھی دعائیں
[ترمیم]- ماں کی دعا جنت کی ہوا۔
بددعائیں (مزاحیہ)
[ترمیم]قوانین
[ترمیم]- ہارن دو، راستہ لو۔
- پاس کر یا برداشت کر۔
اشعار
[ترمیم]سنجیدہ
[ترمیم]طنزیہ و مزاحیہ
[ترمیم]مصرعے
[ترمیم]سنجیدہ
[ترمیم]طنزیہ و مزاحیہ
[ترمیم]- پپو یار تنگ نہ کر
مذہبی نعرے
[ترمیم]سنی
[ترمیم]شیعہ
[ترمیم]تبلیغی
[ترمیم]- مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے۔
- دعوت و تبلیغ زندہ باد۔
- دیکھتے رہو مدنی چینل۔
اقوال
[ترمیم]مذہبی اقوال
[ترمیم]- نماز قائم کرو۔
مزاحیہ اقوال
[ترمیم]- دیکھ ضرور مگر پیار سے۔
- جلو مت ورنہ کالے ہو چاو گے۔
- عقل نئیں تے موجاں ای موجاں۔
سماجی ومعاشرتی اقوال
[ترمیم]- ماں، باپ کی عزت کرو۔
تعریفی جملے
[ترمیم]- پہاڑوں کا شہزادہ۔
- سواری لبے نہ لبے، سپیڈ ایک سو نبے۔ 190