مندرجات کا رخ کریں

کیمیا گر

ویکی اقتباس سے
جوں جوں وقت گزرتا ہے۔ کچھ پراسرار قوتیں اسے یہ یقین دلاتی ہیں کہ اس کے لیے اپنی منزل تک پہنچنا نا ممکن ہے

کیمیا گر، مشہور ناول نگار پائلو کویلہو کا لکھا ہوا ایک مختصر ناول ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والوں ناولوں میں سے ایک ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • خواب کی تعبیر پورا ہونے کا انتظار، زندگی کو دلچسپ بنا دیتا ہے۔ (صفحہ 26)
  • منزل وہ خواہش ہے جس کے پورا ہونے کی ہر کوئی ہمیشہ دعا کرتا ہے۔ہر شخص جانتا ہے کہ اس کی منزل کیا ہے۔جب انسان جوان ہوتا ہے تو ہر چیز واضح اور قابل حصول نظر آتا ہے۔انسان جوانی میں خواب دیکھنے سے نہیں ڈرتا۔نہ ان کی تعبیر حاصل کرنے کے لیے قیمت دینے سے گھبراتا ہے، چاہیے یہ قیمت کچھ بھی ہو۔لیکن جوں جوں وقت گزرتا ہے۔ کچھ پراسرار قوتیں اسے یہ یقین دلاتی ہیں کہ اس کے لیے اپنی منزل تک پہنچنا نا ممکن ہے۔ (صفحہ 33)
  • آخر میں تمہیں ایک کہانی سناؤں گا۔ ایک دکاندار نے اپنے بیٹے کو دنیا کے سب سے بڑے عالم کے پاس بھیجا تا کہ وہ ابدی خوشی کا راز سیکھ سکھے۔ لڑکا صحرا میں چالیس دن چلنے کے بعد پہاڑ پر واقع قلعہ پر پہنچا ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں کیمیا گر.