آئس لینڈی ضرب الامثال
ویکی اقتباس سے
(آئس لینڈک اقوال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
ضرب الامثال[ترمیم]
- بچہ، پاگل اور شرابی سچ ہی بولتے ہیں۔
- عقلمند اپنی سوچ بدلتا ہے لیکن احمق کبھی نہیں۔
- جسے خارش ہوتی ہے وہی کھجلاتا ہے۔
مزید دیکھیں[ترمیم]
Mazhar Ali Khan
حوالہ جات[ترمیم]