مندرجات کا رخ کریں

مدھو اچاریہ

ویکی اقتباس سے

مدھو اچاریہ کو پورن پراگیہ اور آنند تیرتھ بھی کہا جاتا ہے۔ وہ کرناٹک، بھارت کے ایک ہندو براہمن تھے۔ وہ تتوواد جسے ہندو فلسفے کا دویت (ثنویت) مکتبہ فکر بھی کہا جاتا ہے، کے بانی ہیں۔ مدھو اچاریہ بھکتی تحریک کے عہد کے اہم فلاسفہ میں سے ایک تھے۔ کرناٹک میں ان کے بہت سے معتقدین ہیں جو ان کو وایو (مکھیہ پران) کا تیسرا جنم مانتے ہیں اور پہلے دو ہنومان اور بھیم تھے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • کسی انسان کے دل میں جگہ بنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس سے اسی کی زبان میں بات چیت کی جائے۔
  • بھگوان وشنو کو روح اور مادے پر کامل اختیار ہے اور جنہوں نے پاکیزہ اور اچھی زندگی گزاری ہو وہ انہیں اپنی طاقت سے ان کی روحوں کو بچا لیتے ہیں۔ بری روحوں کا مقدر ابدی عذاب ہے جبکہ اوسط درجے کی روحیں مستقل طور پر دوسری جگہ منتقل ہو جاتی ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مدھو اچاریہ.