سورہ ممتحنہ
Appearance
(الممتحنہ سے رجوع مکرر)
سورہ سے متعلق
[ترمیم]اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے ) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم ان کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں اور ان کی روش یہ ہے کہ رسول اور خود تم کو صرف اس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب، اللہ پر ایمان لائے ہو۔ تم چھپا کر ان کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ جو کچھ چھپا کر کرتے ہو اور جو اعلانیہ کرتے ہو، ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں۔ جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا (آیت 1)
مسلم شخصیات کے اقتباسات
[ترمیم]غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]پچھلی سورہ: << |
سورہ {{{1}}} | اگلی سورہ: >> |
[[File:Sura{{{1}}}.pdf|70px|عربی متن]] | ||
|