مسلمان
مسلمان اسلام کے پیروکار کو کہتے ہیں، دنیا میں اس وقت مسلمانوں کی تعداد، مسیحیوں کے بعد دوسرے بڑی تعداد ہے۔
اقتباسات
[ترمیم]- اسلام کی تاریخ میں دو موقعے ایسے آئے جبکہ وحشی کفار نے سختی کے ساتھ مسلمانون کو پامال کیا۔ سلجوقی ترکوں نے گیاروہویں صدی میں اور تاتاریوں نے تیرہوہں صدی میں۔ مگر ان دونوں موقوں پر فاتحین نے اسی قوم کا مذہب اختیار کر لیا جس کو انہوں نے مغلوب کیا تھا۔ مسلمان مبلغین نے اپنا مذہب وسطی افریقہ، چین اور جزائر ہند چینی مین پھیلایا ہے۔حالانکہ ان کو وہاں کسی دنیوی حکومت کی حمایت حاصل نہ تھی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ دعوت اسلام، ٹی ڈبلیو آرنلڈ، پروفیسر، لاہور (1972)۔ صفحہ 6