وکی اقتباسات:ساحر تخلیق مضمون

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

نمرہ احمد نمرہ احمد اردو ناولسٹ کے نام سے پاکستان میں اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہیں۔ انکا حالیہ ناول حالم ایک منفرد قسم کا ناول ہے جس نے انہیں نمل کے بعد ایک بار پھر شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔