سورہ بقرہ

ویکی اقتباس سے
(البقرہ سے رجوع مکرر)
بقرہ
البقرۃ
الفاتحہ بقرہ آل عمران
فائل:Albaqara.PNG
دور نزول مدنی
نام کے معنی گائے
عددِ سورت 2
عددِ پارہ 1، 2، 3
زمانۂ نزول مدنی زندگی کا ابتدائی دور (بیشتر حصہ)
اعداد و شمار
تعداد آیات 286
سجود کوئی نہیں

سورۂ بقرہ قرآن کی دوسری اور سب سے لمبی سورۃ ہے۔ اس کی 286 آیات ہیں اور قرآن کے پہلے پارے کی اولین سات چھوڑ کر باقی تمام آیات، دوسرا پارہ مکمل طور پر اور تیسرے پارے کا بڑا حصہ اسی سورۃ پر مشتمل ہے۔ قرآن کی مشہور آیت الکرسی بھی اسی سورۃ کا حصہ ہے اور تیسرے پارے میں آتی ہے۔ اس سورت میں بہت سے اسلامی قوانین وضع کیے گئے ہیں۔ بقرہ کے لفظی معنی "گائے" ہیں۔

سورہ بقرہ سے متعلق[ترمیم]

فضائل و روایات اسلامی[ترمیم]

مسلم شخصیات کے اقتباسات[ترمیم]

غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات[ترمیم]

پچھلی سورہ:
الفاتحہ

سورہ 2

اگلی سورہ:
آل عمران

[[File:Sura2

.pdf|70px|عربی متن]]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سورہ بقرہ.


حوالہ جات[ترمیم]