سورہ فاتحہ
سورہ فاتحہ، قرآن کی پہلی سورہ کا نام ہے، قرآن مسلمانوں کی مقدس کتاب کا نام ہے، قرآن کو مسلمان کثرت کےساتھ تلاوت کرتے ہیں، اور مانا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں زیادہ پڑھی جانے والا کتاب ہے۔ خاص کر فاتحہ کیوں کہ یہ ہر نماز میں پڑھنا لازم ہے، اور نماز دن میں 5 بار فرض ہے، جس میں سنتیں، نوافل، واجب نمازیں شامل ہیں، فاتحہ یا فاتحہ حوانی اس تعزیعتی دعا کو بھی کہتے ہیں جو مسلمانوں کی اکثریت مرنے والے کے لیے بطور دعا کے کرتی ہے (اس میں بھی فاتحہ سورہ پڑھی جاتی ہے اور سورہ اخلاص بھی۔
ترجمہ سورہ
[ترمیم]اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کاپالنے والا ہے۔
بہت مہربان رحمت والا۔
جزا کے دن کامالک۔
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے احسان کیانہ کہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔
[1]
فاتحہ سے متعلق
[ترمیم]فضائل و روایات اسلامی
[ترمیم]مسلم شخصیات کے اقتباسات
[ترمیم]غیر مسلم شخصیات کے اقتباسات
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مترجم؛ مفتی محمد قاسم، ترجمہ قرآن صراط الجنال فے تفسیر قرآن، کراچی، 2014