کتاب

ویکی اقتباس سے

کتاب اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو کتاب کہلاتی ہے۔ گویا مٹی کی تختیاں، پیپرس کے رول، اور ہڈیاں جن پر تحریر محفوظ ہے کتاب ہے؛ یہ چمڑے یا جھلی پر بھی ہو سکتی ہے اور کاغذ پر بھی۔ کتاب لکھے اور چھاپے گئے کاغذوں کے مجموعہ کو کہتے ہیں ، جن کی جلد بندی کی گئی ہواور انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد موجود ہو۔موجودہ دور میں طرزیات اور سائنس کی ترقی کی بدولت کتاب صرف کاغذ پر چھپی تحریر ہی نہیں رہی، بلکہ اب کتاب انٹرنیٹ اور بک ریڈر کے ذریعے ڈیجی ٹیل ہو چکی ہے۔[1]

کتاب سے متعلق اقتباسات[ترمیم]

  • بعض کتابیں سونگھی جاتی ہیں، بعض چکھی جاتی ہیں اور بعض کو چبانا اور ہضم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ (بیکن)
  • میں کتابوں کے بنا زندہ نہیں رہ سکتا۔ تھامس جیفرسن
  • کتاب ایک خواب ہے جو آپ اپنے ہاتھوں میں پکڑتے ہیں۔ نیل گیمن [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں کتاب.

حوالہ جات[ترمیم]