مندرجات کا رخ کریں

تھامس جیفرسن

ویکی اقتباس سے
ٹامس جیفرسن

تھامس جیفرسن (13 اپریل 1743 – 4 جولائی 1826) آزادی کا اعلان (1776) اور ورجینیا مذہبی آزادی کے ضابطہ (1777) کے مصنف، ورجینیا یونیورسٹی کے بانی (1819)، امریکہ کے تیسرے صدر (1801–1809)، سیاسی فلسفی، جیفرسن بائبل کے مرتب (1819)، اور امریکہ کے سب سے بااثر بانیوں میں سے ایک تھے۔

اقوال

[ترمیم]
  1. آزادی کے درخت کو وقتًافوقتًا وطن پرستوں اور ظالموں کے خون سے تروتازہ کرنے کی ضرورت ہے۔
  2. حکمت کی کتاب کا پہلا باب ایمانداری ہے
  3. کسی بھی آزاد آدمی کو ہتھیاروں کے استعمال سے روکا نہیں جائے گا۔کے دوران میں لوئی زیانا کی ریاست خریدی گئی اور امریکا میں بردہ فروشی خلاف قانون قرار دی گئی
  4. دیانتداری دانائی کی کتاب کا پہلا باب ہے۔ [1]

بیرونی روابط

[ترمیم]

ٰٰٰٰٰٰٰٰ

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں تھامس جیفرسن.