مندرجات کا رخ کریں

قرآن

ویکی اقتباس سے

قرآن مسلمانوں کی مذہبی کتاب جو اللہ کا کلام ہے اور عربی زبان میں تقریباً 23 برس کے عرصے میں آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوا۔ قرآن کے نازل ہونے کے عمل کو وحی نازل ہونا بھی کہا جاتا ہے اور یہ کتاب اللہ کے فرشتے حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوئی۔

اس کی کچھ آیات واضح اور قطعی معنی رکھتی ہیں، وہی کتاب کی اصل بنیاد ہیں؛ اور کچھ دوسری متشابہ ہیں۔ مگر جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے، وہ انہی متشابہ آیات کے پیچھے پڑتے ہیں، فتنہ پھیلانے اور ان کے پوشیدہ معانی تلاش کرنے کے لیے، حالانکہ ان کے حقیقی معانی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانت

اقوال

[ترمیم]
  • نیکی کرو؛ بے شک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں قرآن.