مندرجات کا رخ کریں

عثمان بن عفان

ویکی اقتباس سے
(حضرت عثمان غنی سے رجوع مکرر)

اقتباسات

[ترمیم]
  • میں دنیا چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایمان نہیں۔
  • اس نے اللہ کا حق نہیں جانا جس نے لوگوں کا حق نہیں جانا۔
  • اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھو۔
  • گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بے قرار رکھتا ہے۔
  • سب سے برا آدمی وہ ہے جو لوگوں کی برائیاں کرتا پھرے۔
  • حقیر سے حقیر پیشہ اختیار کرنا ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں عثمان بن عفان.