تکبر
Appearance
(غرور سے رجوع مکرر)
تکبر یا غرور (تلفظ: تَکَبُّر) (انگریزی:Pride) اپنے آپ کو بڑا سمجھنا[1] یا خود کو افضل دوسروں کو حقیر جاننے کا نام تکبر ہے۔[2] تکبر کرنے والے کو متکبر کہتے ہیں۔
اقتباسات
[ترمیم]- تکبر حق کی مخالفت اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نام ہے۔
- محمد بن عبد اللہ، صحیح مسلم، کتاب الیمان، باب تحریم الکبر وبیانہ، ص 61، حدیث:147