ویکی اقتباس:منتظمین

ویکی اقتباس سے
(ویکی اقتباس:Administrators سے رجوع مکرر)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ویکی اقتباسات کے منتظمین عام صارفین ہی ہوتے ہیں مگر ان کو چند خاص اختیارات دئے جاتے ہیں تاکہ وہ وکی اقتباسات کو سنواریں ۔یہ اختیار ان لوگوں کو ملتے ہیں جن کو وکی میں ترمیم و ترتیب کرنا آتا ہو ۔اور جس اس سے پہلے شراکتیں کرچکے ہو۔

موجودہ منتظمین

اس وقت وکی اقتباسات پر یہ صاحبان منتظمین ہیں:

# منتظم
1 عبید رضا (تبادلۂ خیال ۔ شراکت ۔ اختیارات ۔ پابندی ۔محفوظ شدگی ۔ حذف شدگی ۔ منتقلی ۔ اردو - بین الویکی)


درخواست

منتظم بننے کے لئے دوسرے صارفین کی رائے لینا ضروری ہے اس لئے آپ اپنا نام نامزد کریں ۔نامزدگی کے بعد آپ کو منتظم بنایا جسکتا ہے۔نامزدگی کے لیے نیچے موجود خانہ میں صارف نام کی جگہ نامزد صارف کا نام تحریر کریں اس کے بعد نامزد کریں پر طق کریں۔
اس کے بعد آپ ایک نئے صفحے پر تشریف لے جائیں گے وہاں پر نئے صفحہ میں اپنی تحریر نامزدگی وغیرہ لکھیں۔