ویکی اقتباس:دیوان عام
خوش آمدید! اس جگہ آپ اپنے سوالات، ویکی اقتباس کو بہتر کرنے کے لیے اپنا خیالات اور تجاویز، اور ویکی اقتباس کو سمجھنے کے لیے دیگر صارفین سے گفتگو کرسکتے ہیں۔ اپنا پیغام دینے کے لیے “نیا موضوع“ پر کلک کیجیے۔
کوئی سوال پوچھنے سے پہلے، براہ مہربانی یہ دیکھیں کہ آیا اس کا جواب ویکی اقتباس:اکثر پوچھے گئے سوالات سے دیا گیا ہے یا ویکی اقتباس:معاونت سے منسلک دیگر صفحات پر اس کا جواب موجود ہے۔
سوالات اور جوابات اس صفحہ پر غیر معینہ مدت تک نہیں رہیں گے (ورنہ یہ صفحہ بہت جلد پڑھنے لائق نہ رہے گا)۔ کچھ عرصے کے بعد معلومات کو ویکی اقتباس کے دیگر متعلقہ حصوں میں منتقل کر دیا جائے گا، (جیسے اکثر پوچھے گئے سوالات کے صفحات) یا دیوان عام کے وثائق میں سے کسی ایک میں رکھا جائے گا اگر یہ عام دلچسپی کی ہو وگرنہ حذف کر دیا جائے گا۔ براہ کرم اپنے پیغامات کو عنوان وغیرہ دیکر یہ کام آسان بنائیں۔
- en: Requests for the bot flag should be made on this page. This wiki uses the standard bot policy, and allows global bots and automatic approval of certain types of bots. Other bots should apply below, and then request access from a steward if there is no objection.
یہ روبہ میں نے سانچہ:New pages کو ہر دن خودکار طور پر تجدید کرنے کے لیے بنایا ہے۔ روزانہ اس صفحے پر نظر رکھنا اور یہ دیکھنا کہ کون کون سے نئے صفحات بنائے گئے ہیں ایک محنت طلب امر ہے۔ اس روبے نے دو ترامیم کی ہیں اور چونکہ اب صفحہ اول پر آبشاری حفاظت لاگو ہے اس روبے کو منتظمی کے حقوق دیے جائیں تاکہ یہ اپنا کام کرسکے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:25، 7 جنوری 2026ء (م ع و)