صارف:ابنِ ضیا
Appearance
نام محمد عمار ضیا، عموماً قلمی نام عمار ابنِ ضیا سے جانا جاتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے فی الوقت ایک بین الاقوامی اشاعتی ادارے میں اُردو مدیر ہوں، شوقیہ بلاگر اور لکھاری ہوں، اور مادری زبان اُردو ہونے کے ناتے اپنی زبان کا ادنا سا خادم ہوں۔