مندرجات کا رخ کریں

سٹیفن کنگ

ویکی اقتباس سے

سٹیفن کنگ ایک مصنف ہیں.

اقوال

[ترمیم]
  1. معصوموں کا بھروسا جھوٹوں کا بہترین سہارا ہے۔
  2. شیطان کی آواز سننے میں سریلی ہوتی ہے۔
  3. روانی سے جیو یا موت کا رخ کرو۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سٹیفن کنگ.