مندرجات کا رخ کریں

ہمایوں

ویکی اقتباس سے

نصیر الدین محمد ہمایوں (پیدائش: 6 مارچ 1508ء — وفات: 27 جنوری 1556ء) مغلیہ سلطنت کا دوسرا شہنشاہ تھا جس نے 1526ء سے 1540ء تک اور 1555ء سے 1556ء تک حکومت کی۔

اقوال

[ترمیم]
  • بے شک سلیمان اعظم دنیا کا بادشاہ کہلائے جانے کا مستحق ہے۔
    • Pan-Islamism: Indian Muslims, the Ottomans and Britain, 1877-1924 (1997)

مزید پڑھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہمایوں.