امیر مینائی (پیدائش: 21 فروری 1829ء – 13 اکتوبر 1900ء) اردو زبان کے مشہور شاعر تھے۔
مشہور اشعار[ترمیم]
- اچھے عیسیٰ ہو، مریضوں کا خیال اچھا ہے — ہم مرے جاتے ہیں تم کہتے ہو حال اچھا ہے
- آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا — پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
مزید دیکھیے[ترمیم]