حج

ویکی اقتباس سے
رات کے وقت کعبہ کا منظر

حج ارکان اسلام میں ‎ے ایک رکن ہے، جو صاحب اسطاعت مسلمان مرد و عورت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ حج کے اعمال میں نیت حج، احرام، مزلفہ اور عرفات میں وقت گزرانا، شیطانوں کو کنکریاں مارنا، طواف کرنا، قربانی کرنا، حلق یا قصر کروانا شامل ہیں۔ حج مسلمانوں کا سب سے بڑا سالانہ اجتماع ہوتا ہے۔ جس میں ہر سال 2 ملین سے زائد مسلمان شرکت کرتے ہیں۔

حج قرآن میں[ترمیم]

حج احادیث میں[ترمیم]

  • اپنے مناسک حج مجھ سے لے لو۔
  • اسلام كى بنياد پانچ اشياء پر ہے: گواہى دينا كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور يقينا محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ تعالى كے رسول ہيں، اور نماز كى پابندى كرنا، اور زکوۃ ادا كرنا، اور رمضان المبارك كے روزے ركھنا، اور بيت اللہ كا حج كرنا۔

حج کی دعائیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں حج.


حوالہ جات[ترمیم]