سچن ٹینڈولکر بھارت کے کرکٹ کھلاڑی رہے ہیں۔
- میں نے خود کا تقابل کسی اور سے کرنے کی کوشش نہیں کی۔
- پاکستان کو شکست دینا خاص ہے کیوں کہ وہ ایک مشکل ٹیم ہے، اور اگر ہم کرتے ہیں تو تاریخ رقم کرتے ہیں۔
- بالآخر یہ کرکٹ کا کھیل ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
ٰٰٰٰٰٰٰٰ